اسحاق ڈار کا بی بی سی کیساتھ انٹرویو | عمار علی جان کیس | بلین ٹری سونامی
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- بی بی سی کا اسحاق ڈار سے سخت انٹرویو
2- لاہور ہائیکورٹ نے عمار جان کو گرفتار کرنے کے احکامات غیر آئنی اور غیر قانونی قرار دے دئیے
3- سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیے لیا
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
