Type to search

حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

بی بی سے نے میرے انٹرویو کے حصے کاٹے، ڈار | وزیراعظم کو ہٹایا جائے،سرینا عیسیٰ

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
 
1- بی بی سی نے میرے انٹرویو کےحصے سینسر کیئے جس پر احتجاجی خط لکھ دیا ہے: اسحٰق ڈار
 
2- سرینا عیسٰی کا سپریم کورٹ سے وزیر اعظم عمران خان کو برطرف کرنے کی استدعا
 
3- ’آپ دفاعی تجزیہ کار ہیں تو کس کا دفاع کرنے آتے ہیں؟‘ ثناء بچہ نے جنرل اعجاز اعوان پر سوال اٹھا دیا
 
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *