Type to search

Coronavirus خبریں

بیماری کے دوران تنخواہ کیوں بند کی؟: کے ایم سی کے کرونا سے متاثرہ افسر نے ڈائریکٹر ایچ آر کو بوسہ دے دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس میجنمنٹ (ایچ آر ایم) سے انوکھا انتقام لے لیا۔

کے ایم سی کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ڈاریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگا لیا اور گال چوم لیا  کورونا مریض نے ایڈمنسٹریٹر سیکٹریٹ میں جا کر بھی افسران سے ملاقات کی۔

کورونا مریض نے ڈاریکٹر ایچ آر ایم سے ملنے کے بعد اپنے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا، افسر کے انکشاف کے بعد کے ایم سی ہیڈ آفس میں کھلبلی مچ گئی۔

کے ایم سی افسران کورونا کے مریض کے انکشاف کے بعد سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *