Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

لاہور جلسہ اور پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ

لاہور کے حوالے سے ن لیگ کو ایک مشکل بھی رہی ہے یہاں سے ن لیگ کو ووٹ تو پڑتا ہے مگر لاہور کے لوگ باہر نہیں نکلتے، انکا ووٹر نان کھابے کھا کر سوجاتا ہے، لاہوی کا مسئلہ ہے کہ پچھلے دس، بیس سالوں سے مزاہمت والا مزاج نہیں رہا، مزمل سہروردی
 
میری اطلاع ہے کہ اتوار کے دن چوہدری برادران کیساتھ یوسف رضا گیلانی کی اہم ملاقات کرنے جارہے ہیں، گجرات کے چوہدری پیلی بتی پر ٹریفک کراس نہیں کرتے، وہ گرین سگنلز کے انتظار میں ہیں، مرتضی سولنگی
 
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہلجل واضع نظر آرہی ہے، کچھ دن پہلے انہوں نے کہا تھا کہ آپ مجھے ہلکا لے رہے ہیں اب میں بتاونگا کہ چیف منسٹر ہوتا کیا ہے، فوزیہ یزدانی
 
پیکا کے دوران بھی کوئی ڈرافٹ پبلک نہیں کیا گیا شور مچتا تھا تو پھر کچھ سامنے آتا تھا، تب بھی جتنا ان پٹ دیا گیا وہ رد کر دیا گیا اس بار بھی یہی ہوا، فروری میں ایک ڈرافٹ سامنے آیا اور کہا گیا کہ یہ کابینہ کی جانب سے منظور ہوچکا ہے، فریحہ عزیز
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *