Type to search

خبریں دہشت گردی سیاست

پی ڈی ایم جلسے میں دہشت گردی کے خدشات: کوئی غریب کے بچوں کو خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے تو ہم نہیں روکتے،شیخ رشید

Sheikh Rasheed
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کہا ہے کہ لاہور کے جلسے کو بہت خطرات ہیں، شاہدرہ میں بہت بڑے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں، اس کے باوجود کوئی اپنے بچوں کو بچا کر غریب کے بچوں کی زندگی خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے تو حکومت نہیں روکے گی۔

انہوں نے  کہا کہ جو ریڈ لائن کراس کرے گا اس کے خلاف ایکشن ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ میں میڈیا کو بھی ڈیل کروں گا اس حوالے سے بھی ذمہ داریاں ملی ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *