Type to search

ریاست ویڈیوز

بلوچستان میں کرپشن

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بلوچستان پاکستان کاسب سے پسماندہ صوبہ ہے. اسے سکیورٹی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے. لیکن ایک بڑا مسئلہ کرپشن اوراحتساب کی کمی بھی ہے. بہت سے سیاست دانوں ، سیکرٹریوں اور سرکاری افسروں کو کرپشن کے الزامات میں تحقیقات کا سامنا ہے. اگر گورننس بہتر نہیں ہوتی تو یہ صوبہ کس طرح ترقی کرے گا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *