Type to search

تعلیم خبریں

میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ نتائج میں حاضر طلبہ کو غیر حاضر ظاہر کرنے سمیت غلطیوں کا انکشاف

ذرائع کےمطابق بعض طالب علموں کےنام اور رول نمبر تبدیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔ طلبہ نے ٹوئیٹر اور سوشل میڈیا پر احتجاج کیا اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بہت سے متاثرہ طلبہ کا کہنا ہےکہ انہیں نتائج میں غیر حاضر ظاہرکیا گیا۔

طلبہ کی جانب سے غلطیوں کی شکایات پر انٹری ٹیسٹ کارزلٹ ویب سائٹ سےہٹانا پڑ گیا۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *