Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

عمران خان انٹرویو، مہنگائی اور بیرونی خطرات پر گفتگو

آٹا اور چینی کا آپ حفیظ شیخ سے سوال نہیں کرسکتے، جب مافیا کو کھلی چھٹی ملی ہو وہ 14 سو کی گندم لیکر 3 ہزار من کا آٹا دے رہے ہوں 190 روپے من وہ گنا خرید کر 120 روپے کلو چینی دے رہے ہوں تو اس کی تمام زمہ داری سرکار پر عائد ہوتی ہے، ضیغم خان
بھارت کی جانب سے خطرہ موجود ہے اور ہم سنجیدگی دکھائی نہیں دے رہی حکومت وقت کو چاہیے کہ اپوزیشن عوام اور ریاست ایک پیج پر ہوں، اختلافات کو بھلا کر ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے، رضا رومی
جنگیں صرف فوجیں نہیں لڑتی، کسی بھی قسم کی جارحیت کا مقابلہ تبھی ممکن ہے کہ قوم متحد ہو اور ریاست سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، ایک طرف ہم بات کریں کہ پاکستان کو بہت خطرہ ہے اور تصادم کی سیاست جاری رکھیں تو سنجیدگی نظر نہیں آتی، زاہد حسین
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *