Type to search

جمہوریت حکومت سیاست ویڈیوز

پنجاب کو بزدلی کا طعنہ دینے والے فاتح عالم سکندر اعظم پورس کو کیوں بھول جاتے ہیں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
پنجاب کو بزدلی کا طعنہ دینے والے فاتح عالم سکندر اعظم پورس کو کیوں بھول جاتے ہیں جس نے دریائے جہلم کے کنارے سکندر اعظم کا مقابلہ کیا اور اپنی بہادری کی داد خود سکندرِ اعظم سے وصول کی، پھالیے کے قصبے میں سکندر اعظم کے پسندیدہ گھوڑے بیوفالس کی قبر میں موجود ہڈیاں اب بھی اس بات کی گواہ ہے کہ پنجاب میں مزاحمت کی رمک بھی بدرجہ اتم موجود تھی اور ہے۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *