Type to search

تاریخ حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

بلاول کو کیوں بینظیر بھٹو کے مقابلے میں مختلف راستہ اختیار کرنا ہوگا؟

بھٹو صاحب اور بی بی صاحبہ دونوں ہی نے جمہوریت کر پرچار تو کیا لیکن انہوں نے طاقت کے توازن میں فوج کی اہمیت کو ہمیشہ سمجھا، طاہر ہے کہ یہ سوچ انکے جمہوری نظریے سے متصادم تھی۔ اور اسکے نتیجے میں انکے لبرل اتحادیوں اور سیاسی مخالفین دونوں ہی سے دشنام کا سامنا کرنا پڑا۔
بد قسمتی سے پیپلزپارٹی کیلئے اسکا اختتام اندوہناک ہوا ہے یہ ایک ایسی تنی ہوئی رسی ہے جس پر چلنے کی مجبوری بلاول کو ورثے میں ملی ہے۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *