Type to search

انسانی حقوق جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

ہزارہ برادری کا دھرنا: کیا وزیراعظم کوئٹہ جائیں گے؟

صدر ابھی ابھی بلوچستان سے گوادر اور دیگر جگہوں کے دورے سے واپس آئے، وزیر اعظم ارتغرل ڈرامے کی ٹیم کو مل رہے ہیں مگر ہزارہ مظاہرین کے پاس نہیں جا سکے۔ مرتضی’ سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو
ہزارہ برادری کے ساتھ یہ واقعہ داعش کے ساتھ بلوچستان کی علیحدگی پسند کالعدم جماعتوں کی معاونت سے ہوا ہے جن کا مقصد یہ ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورتحال کا تاثر دیا جائے۔ تجزیہ کار شہزادہ ذوالفقار کی گفتگو
وزیر اعظم ہزارہ کمیونٹی کے پاس کیوں نہیں جا رہے؟ مریم نواز اور بلاول کا وہاں جانا کیا سیاسی سٹنٹ تھا؟ عنبر شمسی کا تجزیہ
وزیر اعظم ہزارہ برادری کے پاس کیوں جائیں؟ یہ سوال پوچھنے والوں سے پوچھیں کہ جب کوئی فوت ہوجاتا ہے تو ہم اس کے لواحقین کے پاس کیوں جاتے ہیں؟ کیا تسلی دینا چھوٹا کام ہے؟ ضیغم خان کی خبر سے آگے گفتگو
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *