Type to search

حکومت خبریں سیاست

نیب نے خواجہ سعد کیخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنےکی سفارش کردی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لیے ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی سفارش چیئرمین نیب کوبھجوادی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین نیب انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دیں گے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *