Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

بیرون ملک فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کا احتجاج، بلاول کے نہ آنے کی وجہ کیا ہے؟

اپوزیشن کو اشارہ مل چکا ہے۔ آج کے شو میں حکومت کو انہیں روکنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ اس وقت جو عمران حکومت کے حالات ہو رہے ہیں یہ تب ہوتے ہیں جب پاکستان میں کوئی حکومت گرنے والی ہوتی ہے۔ مزمل سہروردی کی جانب سے سنسنی خیز دعووں کی بوچھاڑ
جو ڈالر پی ٹی آئی کی جانب سے باہر سے ممنوعہ ذرائع سے منگوائے گئے وہ استعمال بھی غلط انداز میں غیر قانونی طور پر ہوئے۔ کیا پوری تحریک انصاف کو اڑانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے؟ ضیغم خان ایسا نہیں سمجھتے
آج الیکشن کمیشن کے انے پی ڈی ایم کے احتجاجی اکٹھ میں کتنے بندے تھے؟ اہم ترین سوال کا جواب بتا رہے ہیں نیا دور کے رپورٹر عبداللہ مومند
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *