Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

تحریک عدم اعتماد بہانہ، پی ڈی ایم اتحاد نشانہ؟ کیا بلاول کو اشارہ مل گیا ہے؟

بلاول بھٹو کا اعلان کہ لانگ مارچ نہیں تحریک عدم اعتماد حکومت کے خلاف زیادہ کارگر ہتھیار ہے یہ در اصل حکومت اور عمران خان کے لیے 31 جنوری سے قبل سیاسی سگنلنگ یا اشارہ بازی ہے۔ مرتضی’ سولنگی کا تجزیہ خبر سے آگے میں
 
پی ڈی ایم صرف پیپلز پارٹی کے اختلاف سے ٹوٹے گی نہیں۔ کوئی بھی پارٹی چاہے وہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں پاکستانی سیاسی جماعتیں عوام کے لیئے کچھ نہیں کر رہیں۔ سینئر صحافی افتخار احمد کی گفتگو
 
تحریک عدم اعتماد در اصل اپوزیشن کی جانب سے ایک ٹیسٹ ہوگا کہ حکومت کے اوپر سے اسٹیبلشمنٹ کا دست شفقت ہٹ گیا ہے یا نہیں اگر یہ تحریک کامیاب ہوجاتی ہے تو اسکا مطکب کہ دست شفقت نہیں ہے۔ رضا رومی کا سیاسی لٹمس ٹیسٹنگ کے بارے منفرد تجزیہ سنیئے
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *