Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

پی ڈی ایم کا اتحاد کب تک چلے گا؟ خبر سے آگے میں ضیغم خان، نادیہ نقی اور مزمل سہروردی کی گفتگو

بلاول بھٹو نے خود کو پی ڈی ایم کے سیاسی ہتھیاروں جس میں لانگ مارچ اور دیگر شامل ہیں ان سے علیحدہ کیا تو رد عمل آنے پر پھر زرداری صاحب نے تردیدی بیانیہ پیش کیا کیوں کہ بلاول کے بعد زرداری صاحب کا ہی کہا ہوا مانا جاتا۔ مرتضی’ سولنگی کی گفتگو
پیپلز پارٹی شاید پی ڈی ایم میں اس طرح نہیں ہے جس طرح سے اسے ہونا چاہیے۔ اور شاید اسٹیبلشمنٹ کو ن قبول نہیں پیپلز پارٹی کی قبولیت پھر بھی ہے۔ نادیہ نقی کی گفتگو
صورتحال یہ ہے کہ ایمپائر تو اپوزیشن کو اشارے دے رہا ہے کہ آپ میچ کھیلیں ایل بی ڈبلیو بھی دیا جائے گا کاٹ بیہاینڈ بھی دیا جائے گا اور کوئی روندی بھی نہیں کی جائے گی۔ لیکن ایمپائر کی پوزیشن اس بے وفا صنم جیسی ہے کہ جس پر اعتبار کرنا مشکل ہے۔ مزمل سہروردی کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *