Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

عظمت سیعد نے لیگی ارکان کو دھمکیاں دی مریم کا الزام

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم : کیا پیپلز پارٹی واقعی کوئی اختلافی لائن لے رہی ہے؟ پی ڈی ایم کی تشکیل ہوئی کس طرح؟ مرتضی’ سولنگی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں
پی ڈی ایم کی تحریک چلانے والی پارٹیوں کی کچھ ناکامیاں بھی ہیں جن میں سے ایک پر اثر بیانیہ نہ بنا سکنا۔ لیکن اسی تحریک کی بدولت اب حکومت کو بچانے والا آہنی لباس اتر چکا ہے۔ ضیغم خان کا دلچسپ تجزیہ
مریم نے پنجاب حکومت کی ان ہاوس تبدیلی سے متعلق جو کچھ آج لاہور میں کہا وہ یہ واضح کرتا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں اختلاف بہت واضح ہے وہ رکھ رکھاو کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی شہباز میاں کی گفتگو
پی ڈی ایم میں شامل پارٹیاں وہ بات ضرور کر رہی ہیں جو عوام کر رہے ہیں لیکن وہ عوام کی بات نہیں کر رہے۔ یعنی کہ وہ مسائل جو عوام کی زبان پر ہیں انکا حل تا حال یہ پارٹیاں بھی نہیں دے سکیں۔ سیاسی کارکن طوبی’ سید نے خبر سے آگے میں باریک نکتہ اٹھا دیا
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *