پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک | ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ | عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا
آج کا اخبار ” نیا دور ” کیساتھ
1- وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعووں کی کلی کھول دی؟
2- ایل پی جی 10روپے کلو مہنگی،گھریلو سلنڈر 1863روپے کاہوگیا
3- پی ٹی آئی کے 25 ایم پی اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، فیصل کریم کنڈی
