ڈیلی میل اخبار اور شہباز شریف | عمران خان کا کشمیر پر بیان | پی ڈٰی ایم کا مظفر آباد میں پاور شو
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- عمران خان کا کشمیر پر حیرت انگیز بیان
2- ڈیلی میل اخبار، شہباز شریف کیلئے بڑی خوشخبری
3- عمران کے بڑے فون کر کے کہہ رہے ہیں کہ اللہ کا واسطہ سینیٹ الیکشن قانون سازی میں اس کا ساتھ دے دو: مریم نواز
