Type to search

حکومت خبریں سیاست

اِنکی وڈیو ہے، جن کا گند ہے اپنے منہ پر ملیں، ہمارا دامن صاف ہے، مولانا فضل الرحمان

  • 13
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    13
    Shares

معیت علماء اسلام (ف)  اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ویڈیو تو ان کے اپنے لوگوں کی ہے جو گند ان کی اپنی ہی پارٹی میں  ہے اپنے منہ پر ملیں، ہمارا دامن صاف ہے۔

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے انہیں کرپٹ ترین قرار دیا ہے اب یہ کس جواز سے دوسروں کو کرپٹ کہتے ہیں؟

سربراہ پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جو صورتحال اچھی نہیں ہے قوم کے سامنے سرینڈر ہوگا، کسی سیاسی جماعت کے سامنے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو اپنے دائرے میں رہنا چاہیے، یہ ماحول پیدا ہوگا تو کوئی مشکلات نہیں ہوں گی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *