Type to search

انسانی حقوق ریاست ویڈیوز

بحریہ ٹاؤن کے ملازمین کا ملک ریاض کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کے ملازمین کا ملک ریاض کے گھر کے باہر احتجاج
مین سٹریم میڈیا خاموش
” ہم 8 سے 9 ماہ سے احتجاج کررہے ہیں مگر ہماری شنوائی نہیں ہورہی، ہمیں بغیر نوٹس دئیے نکال دیا گیا یہ ہمارے ساتھ زیادتی، ہمارے پاس بچوں کو کھانے پلانے کیلئے کچھ نہیں ہے”
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *