Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

مریم اور سلیکٹرز کے رابطے؟ سینیٹ الیکشن عمران خان واوڈا پر ڈٹ گئے، کیا گیلانی کی جیت یقینی؟

پی ٹی آئی کی جانب سے وہ لوگ جو عمران خان کے لیئے دن رات بولتے تھے انکوسینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ اب کچھ ہی دنوں میں یہ معلوم پڑ جائے گا کہ یہ سب ریاست مدینہ میں رہتے ہیں یا پھر کوفہ کو کوچ کرتے ہیں۔ عامر غوری کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں
 
وزیر اعظم عمران خان کو پی ڈی ایم کی جانب سے سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی سے کیا ڈر ہے ؟ یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کے پیچھے گیم کیا ہے؟ نادیہ نقی سے جانیئے
 
کیا مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی طرح ملک سے باہر جانے والی ہیں؟؟ مرتضیٰ سولنگی کا تجزیہ
 
سیاسی پارٹیوں کو چاہیئے کہ جن ووٹرز کو وہ استعمال کر کے اقتار تک پہنچتے ہیں ان کی تعلیم اور شعور کا بھی کچھ بند و بست کریں رضا رومی سوشل میڈیا پر ٹرول برگیڈز کے مسئلے پربات کرتے ہوئے خبر سے آگے میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *