ویڈیوز ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست کا سامنا نیا دور فروری 20, 2021 پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست ن لیگ بازی لے گئی۔ وزیرآباد میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔ کرم میں آزاد امیداور، پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ نیا دور