Type to search

بین الاقوامی خبریں سیاست

چین، امریکا کے درمیان مفاہمت کرا سکتے ہیں، ایشیائی ممالک کے درمیان یورپی یونین طرز کے تعلقات ہونے چاہئیں: وزیر اعظم

  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برصغیر میں تمام تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں، اقتدار میں آنے پر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی لیکن بات نہیں بنی، ہمارا واحد اختلاف کشمیر پر ہے اور مسئلہ کشمیر صرف ڈائیلاگ سے حل ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک مسئلے کے حل کے لیے جنگ چھڑنے سے مزید تنازعات جنم لیتے ہیں، مسائل کا حل جنگ میں نہیں مذاکرات میں ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور کہا کہ ہمیں یورپی یونین کی طرز پر خطے میں تجارتی تعلقات استوار کرنا ہو ں گے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *