Type to search

ویڈیوز

اس حکومت کی خصوصی نظرِ کرم ہے۔ اور اس کا نام ہے مطیع اللہ جان

ایک آدمی پر تو اس حکومت کی خصوصی نظرِ کرم ہے۔ اور اس کا نام ہے مطیع اللہ جان۔ جسے نوکری سے نکلوا کر چین نہیں ملا تو اس کے خلاف طرح طرح سے پراپیگنڈا کروایا گیا۔ وہ خاموش نہیں ہوا۔ قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فیصلہ آیا تو اس نے لگی لپٹی رکھے بغیر جو کچھ اسے سچ لگا، وہ اپنے یوٹیوب چینل پر آ کر کہہ ڈالا۔
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *