Type to search

سیاست ویڈیوز

ہندوستانی میڈیا کی غیر زمہ داری

نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے معاملے پر ہندوستانی میڈیا کے گمراہ کن پراپیگنڈہ کا حصّہ بن کر پاکستانی میڈیا نے نہ صرف انتہائی غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ ملکی سالمیت کے بھی منافی کام کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *