Type to search

صنف کھیل ویڈیوز

خواجہ سراؤں کے لئے سپورٹس فیسٹیول

خواجہ سراؤں کے لئے سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر جہاں خیبر پختونخوا حکومت لائقِ تحسین ہے، وہیں اس میں بھرپور شرکت کر کے خواجہ سراؤں نے بھی پیغام دیا ہے کہ انہیں مواقع کی نہیں، صرف برابری کی ضرورت ہے، مواقع وہ اپنے لئے خود پیدا کر سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *