Type to search

حکومت خبریں معیشت

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے اضافہ کردیا گیا

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے اضافہ کردیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں  ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1884 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جو  فوری طور پر نافذالعمل ہوگی۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی ایک روپے 84 پیسے مہنگی کی گئی ہے جس سے نئی قیمت 159 روپے 74 پیسے ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *