Type to search

خبریں سیاست

چار پانچ ووٹوں سے جیت کا مارجن کم ہے ہمارا 20 ووٹوں سے جیتنا بنتا تھا: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چار یا پانچ ووٹوں سے جیت کافی نہیں۔ ہماری جیت کم از کم 20 ووٹوں سے ہونی چاہیئے۔

انہوں نے حکمران جماعت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ہمارے پاس آئے تھے میں نے کہا کہ انہیں بھگاو۔

انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی  بطور چئیرمین سینیٹ نامزدگی پی ڈی ایم کی منظوری سے مشروط ہوگی۔

یاد رہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کی سینیٹ کی نشست جیتے ہیں اور انکے مقابل حفیظ شیخ ہار گئے ہیں۔ اسے ایک اپ سیٹ شکست قرار دیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *