Type to search

ویڈیوز

عمران خان کے الیکشن کمیشن پر وار، بلاول نے بزدار کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

سندھ میں پہلے تحریک انصاف نے اپنے اراکین کے اغوا کا شور مچایا گیا پھر انہی کو پارٹی نے نوٹس بھی دے دیا۔ نادیہ نقی کی خبر سے آگے میں گفتگو چودھری پرویز الہی نے آواری کے خورشید محل ہال میں پی ٹی آئی کے تمام پنجاب ایم پی ایز کو دعوت پر بلایا ہے، میں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے انہیں لوگوں کے ووٹوں سے وزیر اعلی بننا ہے، مزمل سہروردی عمران سرکار اس وقت دوراہے پر آچکی ہے یہاں سے دو راستے جاتے ہیں ایک اصلاح کا ہے اور تباہی کا ہے۔ مرتضی’ سولنگی نے خان صاحب کو گولڈن مشورہ دے دیا گر انکو خبر ہو عمران خان کے ساتھ گیم ہوئی کیا ہے؟ نواز شریف کا نظریاتی بیانیہ اور زرداری کی عملیت پسندی پر مبنی نمبر گیم کے ڈبل ڈوز نے کیسے کام کیا؟؟ رضا رومی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *