Type to search

ویڈیوز

کیا وزیراعظم عمران خان اب بھی پاپولر لیڈر ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کے وہ کرپٹ سیاستدانوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے اور انہیں اقتدار سے ہٹا بھی دیا جاتا ہے۔ پر کیا عمران خان کے پاس اب ایسی سپورٹ ہے جیسی اپوزیشن میں تھی؟
جانئیے اس ویڈیو میں
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *