Type to search

ویڈیوز

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی ڈیل | الیکشن کمیشن اورحکومت آمنے سامنے | باچاخان یونیورسٹی

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
 
1- پی ڈی ایم کا کل قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
 
2- وزیراعظم کی تنقید پر الیکشن کمیشن کا جواب
 
3- الیکشن کمیشن پر تنقید: مریم نواز حکومت پر برس پڑیں
 
4- باچا خان یونیورسٹی کے بعد اب پشاور یونیورسٹی نے طالبات پر شلوار قمیض اور دوپٹے کی پابندی عائد کردی
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *