Type to search

خبریں سیاست

سینیٹ الیکشن میں پیسہ: الیکشن کمیشن خفیہ ایجنسیوں سے بریفنگ لے، عمران خان

Imran-Khan

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات پر الیکشن کمیشن کو خفیہ ایجنسیز سے بریفنگ لینےکا مشورہ دے دیا۔

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ الیکشن کو اچھا قرار دینے پر مجھے صدمہ ہوا ، یہ اچھا الیکشن ہے تو برا کیا ہوگا جب کہ الیکشن کمیشن میرے بیان پر مجھ سے ناراض ہوا تھا، کیا میں الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کر رہاتھا؟

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن برائے مہربانی خفیہ ایجنسیوں سے بریفنگ لے کہ کیسے کروڑوں روپے سینیٹ الیکشن میں چلے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *