ویڈیوز “اعتماد کا ووٹ حکوت اراکین کی تعداد پر جھوٹ بول رہی ہے” نیا دور مارچ 8, 2021 جیو نیوز کے سینئر رپورٹر آصف بشیر چودھری ، نے نیا دور کے پروگرام خبرسے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کے اعتماد کےووٹ کے وقت قومی اسمبلی میں 178 ممبر موجود نہیں تھے۔ نیا دور