ویڈیوز اعتماد کے بعد بے نظیر بھٹو بمقابلہ عمران خان نیا دور مارچ 8, 2021 اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد عمران خان کی اپوزیشن پر گولہ باری جو اس وقت ایوان میں موجود نہیں تھی، 1989 میں جب بینظربھٹو کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو اس وقت انہوں نے اپوزیشن کو کیسے مخاطب کیا؟ نیا دور