Type to search

Coronavirus خبریں سیاست

پنجاب میں کرونا کے کیسز میں اچانک اضافہ:تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی

کرونا کیسز  میں اضافےکے پیش نظر پنجاب کے7 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں غیرنصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

پنجاب خصوصاً لاہور میں کرونا کیسز روز بروزبڑھنےلگے ہیں،گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 815 اور صرف لاہور میں 526 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب میں حالیہ اکادمی سرگرمیوں کے دوران ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو چکی ہے۔ جبکہ قومی سطح پر بھی پچھلے چند روز میں کرونا کیسز کی شرح پانچ فیصد تک جا پہنچی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *