Type to search

ویڈیوز

چئیرمین سینیٹ الیکشن سے قبل سیاسی پارہ ہائی ،تحریک انصاف کیلئے آج برا دن

میں تو کامران خان کی ویڈیو جس میں وہ عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں اس پر حیران رہ گئی۔یہ کیسے انہوں نے 360ڈگری کا موڑ لے لیا۔ نادیہ نقی کی گفتگو خبر سے آگے میں
 
شیخ رشید نے قوم کو یہ نوید سنائی کہ صادق سنجرانی صرف حکومت کے نہیں بلکہ اسکے لانے والوں(ریاست) کے بھی امیدوار بھی ہیں۔ اب حکومت اور ریاست کا مقابلہ ہو ٹوٹی پھوٹی اپوزیشن سے تو نتیجہ کیا ہوگا یہ معلوم ہوجائے گا۔ مرتضی’ سولنگی کا تجزیہ
 
بھٹو خاندان نے جمہوریت کے تسلسل سے متعلق اپنے نظریات کی وجہ سے نسل در نسل قربانیاں دیں۔ تاہم بے نظیربھٹو نے سسٹم میں رہ کر سیاست کو ترجیح دی۔ وہ ہمیشہ یہ پیغام دیتی رہیں کہ وہ دشمن نہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *