Type to search

ویڈیوز

حکومت جیت اور اپوزیشن کی ہار، ملکی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

یوسف رضا گیلانی کی یقینی جیت کو شکست میں کیسے بدلا گیا؟؟ مرتضی’ سولنگی داستان سنا رہے ہیں اس ویڈیو میں
 
آج جو کچھ سینیٹ میں ہوا وہ بظاہر وہی کچھ ہوا اپوزیشن کے ساتھ جو گلگت بلتستان کے الیکشن میں انکے ساتھ ہوا تھا۔ اور پیپلز پارٹی یا تو سادہ لوحی یا پھر پالیسی کے مطابق پر امید ہے۔ عباس ناصر کی گفتگو
 
ہمارے سارے سیاستدان گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں۔ جب تک یہ اپنی دو ٹانگوں پر نہیں کھڑے ہوتے یہی ہوگا ان کے ساتھ۔ انہیں ایک خاتون رہنما کی ضرورت ہے۔ فوزیہ یزدانی کی گفتگو خبر سے آگے میں
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *