Type to search

ویڈیوز

پی ڈی ایم اجلاس, ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے۔ کیا پی ڈی ایم ٹوٹنے جاری؟

کیا مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم پر انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ دی؟؟ مزمل سہروردی کا تجزیہ
 
پیپلز پارٹی کو چاہیئے تھا کہ پہلے دن ہی وہ بتا دیتے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے۔ لیکن کیا پیپلز پارٹی کے ہی سسٹم میں مفادات ہیں؟ اگر ن لیگ کے 80، 85 ایم این ایز نے استعفے دے دیئے اور ان پر ضمنی الیکشن ہوا تو کیا ن لیگ چپ کر کے بیٹھے گی؟ مرتضی’ سولنگی کا سوال
 
مجھ سے لکھوا کر جیب میں رکھ لیں کہ اگر پی ڈی ایم کی تحریک کسی فیصلہ کن مراحل پر پہنچے گی تو نواز شریف ہی ہوں گے جو اس کی رہنمائی کریں گے، بینش سلیم
 
پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کو چھوڑنا افورڈ ہی نہیں کرسکتی۔ اور نہ ہی ن لیگ اور باقی جماعتیں چاہیں گی کہ یہ سب ہو۔ رضا رومی کا تجزیہ خبر سے آگے میں
 
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *