Type to search

ویڈیوز

عمران خان نے عالمی برادری میں پاکستان کو الگ تھلگ کردیا ہے: سہیل وڑائچ

اسلامی بلاک میں ہمارے اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی ہم سے روٹھے روٹھے نظر آتے ہیں ہم نے ملائشیا، ترکی اور ایران کے ساتھ دوستی کی نئی پینگیں بڑھانے کی کوشش کی لیکن اخلاقی امداد کے علاوہ کہیں سے بھی مالی امداد اور اقتصادی تعاون کا اشارہ تک نہیں ملا۔ حد تو یہ ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سری لنکا پر خوشیاں منائی جارہی ہیں، ایسا لگتا ہے کہ ہمیں مغربی دنیا اور بڑے ممالک کی طرف سے مدعو نہیں کیا جا رہا اسی لئے تو ہم سری لنکا کا دورہ کرکے بہت مطمئن ہیں۔ پاکستان اس طرح کی تنہائی کا شکار تو کبھی نہیں ہوا تھا۔
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *