Type to search

ویڈیوز

کیا ن لیگ پنجاب سویپ کرپائے گی؟ | جنرل باجوہ بھارت سے دوستی چاہے ہیں؟

آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو منایا کہ وہ الیکشن میں حصہ لیں اور وہ کامیاب ہوئے۔ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو جتوا دیا اور عمران خان بوکھلا کر ہر معاملے پر سوال اٹھانے لگے۔ افتخار احمد کی گفتگو
 
ن لیگ نے جنوبی پنجاب کی قیمت پر سینٹرل پنجاب ، لاہور کو ترقی دی ہے۔ جنوبی پنجاب میں کوئی خاص محبت ن لیگ کے لیئے نہیں ہے۔ اب فرض کریں کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی ملکر مخلوط حکومت بنا لیں اگلے الیکشن میں تو ن لیگ کیا کرے گی؟ ضیغم خان
 
جنرل باجوہ کی تقریر سے جو سمجھ آتی ہے کہ ان کے ذہن میں کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے علاوہ بھی ہے۔ عائشہ صدیقہ کی خبر سے آگے مین گفتگو
 
جنرل باجوہ نے جو کچھ کہا بھارت کے معاملے میں جو کچھ کہا وہ اس سے قبل سویلین حکمرانوں نے بھی کہا لیکن ان کو دبایا گیا انہیں پسند نہیں کیا گیا۔ مرتضی’ سولنگی کی گفتگو خب سے آگے میں
 
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *