Type to search

ویڈیوز

بھارت کو امن کی پیش کش سے پہلے جنرل باجوہ کو یو ٹرن لے کر ‘ہاؤس ان آرڈر’ کرنا ہوگا: نجم سیٹھی

باجوہ صاحب نے کہا کہ جب گھر ٹھیک نہ ہو تو باہر والوں سے کوئی توقع نہیں کرنی چاہیئے۔ لیکن گھر تو ہمارا ٹھیک نہیں معیشت تباہ ہے اور سیاسی کشیددگی عروج پر ہے۔ اس سب کے لیئے کچھ نہیں کیا جا رہا اور پیغام باہر والوں کو بھجوائے جا رہے ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *