Type to search

ویڈیوز

پی ڈی ایم میں اختلافات اور الزام تراشی، اور کیا ہم قیام پاکستان کے مقاصد ابھی تک حاصل کر پائے ہیں؟

پیپلز پارٹی تو عمران سرکار کے ساتھ چلنا چاہتی تھی۔ لیکن پھر حکومت نے اور اسکے لانے والوں نے پیپلز پارٹی کے ساتھ برا کیا۔ یہی وجہ تھی پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم میں جانے کی۔ مرتضی’ سولنگی کی گفتگو
 
جو کچھ پی ڈی ایم اس وقت عوام کے سامنے کر رہی ہے۔ جو بلاول اور مریم کہہ رہے ہیں وہ ان پر اعتماد کرنے والوں کے لیئے حوصلہ شکن ہیں۔ کھیل سجانے والے اس سب پر بہت خوش ہیں۔ نادیہ نقی کی گفتگو
 
مریم نواز نے تو اب کچھ نہیں باقی چھوڑا انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو جو کچھ کہے گا اسی طرح جواب پائے گا۔ ان کا اشارہ تو زرداری صاحب کی طرف تھا۔ اس ساری صورتحال پر مقتدر حلقے بہت خوش ہوئے ہوں گے۔ رضا رومی کی گفتگو
 
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *