Type to search

ویڈیوز

آرٹیکل 69 عدالت کو سینیٹ کے چیئرمین الیکشن میں دیکھنے سے نہیں روکتا

آئی ایچ سی کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آئین کے آرٹیکل 69 کا حوالہ دیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی۔ لیکن سینئر وکیل حنا جیلانی کا خیال ہے کہ ووٹوں میں کچھ غلط نہیں تھا اور عدالت اس معاملے کو یقینی طور پر دیکھ سکتی ہے۔ صادق سنجرانی کی متنازعہ فتح کے گھنٹوں بعد خبر سے آگے میں پروگرام میں انہوں نے یہ گفتگو کی تھی۔
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *