Type to search

انسانی حقوق نوجوان ویڈیوز

بچوں سے مزدوری کروانا بند کریں

پاکستان کا مستقبل اس وقت تک محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہے جب تک آپ کو سڑکوں، بھٹوں، دکانوں پر چھوٹے چھوٹے بچے مزدوری کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ملک کی بہتری کا راز ان بچوں کی تعلیم ہی میں مضمر ہے، اور یہ حکومت کی توجہ کے
بغیر ممکن نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *