Type to search

انسانی حقوق جمہوریت ویڈیوز

بلوچ صحافی پر ہسپتال کے گارڈز کا تششد

بیٹے کو غیر قانونی طور پر نوکری دلوانے کے الزام میں جب شیخ زید ہسپتال کے ڈائریکٹر کے خلاف رپورٹنگ کی گئی تو الٹا صحافی ہی کو زد و کوب کروا دیا۔ کیا اس ملک میں کوئی غیرمقدس گائے بھی ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *