Type to search

Coronavirus حکومت خبریں

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کورونا وائرس کے  ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں عارف علوی نے بتایا کہ اُن  کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

صدر مملکت نے دعا کی کہ اللّٰہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی پہلی ویکسین لے چکا ہوں، کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کے بعد اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔ جو مجھے ایک ہفتے میں لگنی تھی۔

صدر مملکت کے علاوہ وزیر دفاع پرویز خٹک کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *