Type to search

ویڈیوز

پیپلزپارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈٰیل ؟ | کیا عمران اور بزدار سرکار اپنی مدت پوری کر پائے گی؟

حفیظ شیخ کو کیوں نکالا؟؟ نجم سیٹھی نے پوری کہانی سامنے رکھ دی خبر سے آگے میں ۔ دیکھئے ویڈیو
 
وزیر اعظم کو محمد بن سلمان کی فون کال: محد بن سلمان نے ناراض ہو کر وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کیا کہا تھا؟ عمران خان خود سے پی ایران سے بات کرانے چل پڑے ؟؟ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم کو دیا ہوا اپنا جہاز فوری واپس منگوا لیا۔ یہ اور بہت کچھ نجم سیٹھی کی چڑیا کی زبانی
 
ایران اور چین کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جہاں ایران چین کو اپنا تیل بیچے گا وہیں چین امریکی پابندیوں سے بچے گا۔ نجم سیٹھی خطے کی نئی گیم سمجھا رہے ہیں۔ پاکستان کا کردار بھی سمجھا دیا۔
 
وہ ایم این اے ایم پی ایز جو کہ نواز شریف کے ساتھ فی الحال کھڑے ہیں انکو اگر معلوم پڑے کہ اگلے الیکشن میں بھی نواز شریف کو اقتدار نہیں مل رہا تو کیا وہ کھڑے رہیں گے؟ رضا رومی نے اہم سوال اٹھا دیا۔
 
ایک دن، جلد ہی زرداری صاحب اور پیپلز پارٹی ن لیگ کی طرف جائیں گے اسٹیبشلمنٹ کو چھوڑ کر تاکہ کم از کم انکا سندھ میں اقتدار برقرار رہے۔ نجم سیٹھی کی پیش گوئی
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *