عمران خان کی تمام مشکلات آسان، پی ڈی ایم مرگئی
پی ڈی ایم میں اختلافات کا شکار ہے، اپوزیشن جماعتیں اب ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کے لئے سب کچھ کریں گی عمران خان کا سفرآسان ہوگیا ہے حامد میر نے لکھا ہے کہ وہ غالبا آزادکشمیر میں بھی حکومت بنائیں گے کیونکہ پی ایم ایل این اپنے ممبروں کو ساتھ رکھنے میں ناکام ہوگی۔
