Type to search

حکومت خبریں سیاست مذہب

انتہاء پسندی سے لڑنے کا عزم: لاہور پولیس کا فلیگ مارچ

  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    7
    Shares

لاہور پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا ہے، لاہور پولیس کے فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو، ایلیٹ اور رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔

لاہور پولیس کا یہ فلیگ مارچ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ سے شروع ہوا۔

سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پولیس شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر وقت الرٹ ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پولیس کے اس فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساسِ تحفظ پیدا کرنا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری انتہاء پسندانہ احتجاج اور دھرنوں میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *