Type to search

ویڈیوز

حکومت کا پابندی کا فیصلہ | شہباز شریف کی ضمانت

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
میں ایک سینئر بیوروکریٹ کے پاس بیٹھا تھا وہ کہنے لگے کہ اب سے پہلے تو جب بھی دھرنا دیتے تھے ہمیں آرڈر ہوتا کہ اسے کرنے دیا جائے۔ یہ تو اب پہلی بار ہے کہ ریاست انہیں روک رہی ہے۔ انہیں تو سڑکیں بلاک کرنے کی بہترین پریکٹس ہے اتنی ہمیں انہیں روکنے کی نہیں۔ مزمل سہروردی کا اہم انکشاف خبر سے آگے میں
ن اور ش کو ایک دوسرے سے الگ نہ سمجھیں۔ ن اور شین کو ایک دھن کی طرح لیں جس میں ہر ساز ایک مخصوص وقت پر چھڑتا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے پاکستانی سیاست کا تجزیہ موسیقی کی زباں میں کردیا
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *